Chukandar Ka Rass - Article No. 384

چقندر کا رس - تحریر نمبر 384

دل کی بیماریوں اور اسٹروک کا خطرہ کم کرتا ہے چقندر ایک ایسی سرخ سبزی ہے، جسے جس برتن میں پکایا جائے وہ بالکل سرخ ہو جاتا ہے ، اور اگرکھایا جائے تو منھ بھی سرخ ہو جاتا ہے اور زبان بھی۔ اسے دیکھ کر ایسا لگتا ہے، جیسے کھانے والے نے کسی کا تازہ خون پیا ہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu