Dr Ki Tarhaan Khud Per Dehan Dijye - Article No. 545

ڈاکٹر کی طرح خود پر دھیان دیجیے - تحریر نمبر 545

یہ اطمینان کرنے کیلئے کہ آپ ایک صحت مندانہ زندگی گزار رہے ہیں یا نہیں، آپ کو روزانہ چار بنیادی باتوں کا خیال رکھنا ہوگا۔ پہلے یہ جائزہ لیں کہ آپ نے دن بھر میں تازہ پھل اور سبزیاں کتنی کھائیں۔ دوم یہ کہ آپ نے دن میں کتنی چہل قدمی کی یا کتنی دیر ورزش کی

Browse More Health Articles & Tips in Urdu