Garmiyioon Main Mardoonn Ko Bhi Apni Jild Ki Hifazat Karni Chahiye - Article No. 419

گرمیوں میں مردوں کو بھی اپنی جلد کی حفاظت کرنی چاہیے - تحریر نمبر 419

مردوں کی جلد گرمیوں میں چکنی ہو جاتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ گرمی اور حبس کے بڑھنے کی صورت میں جلد میں نمی کا اضافہ ہو جاتا ہے اور چونکہ خواتین کے مقابلے میں انکے مسام قدرے بڑے ہوتے ہیں

Browse More Face And Skin