Ghazai Maqdar Ka Tayun Kijye - Article No. 480

غذائی مقدار کا تعین کیجئے - تحریر نمبر 480

فربہ ہونے کا سب سے بڑا سبب ضرورت سے زیادہ کھانا ہے، مگر ہم میں سے شاید ہی کوئی اس کا ادراک رکھتا ہو کہ وہ ضرورت سے زیادہ کھاتا ہے۔ گزشتہ50برس سے ہمارے ریستورانوں میں پلیٹوں میں کھانا اتنی مقدار میں آتا ہے کہ ہماری ناکوں ناک تک بھر جاتاہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu