Gure K Amraz Elamat Or Tashkees - Article No. 393

گُردے کے امراض علامات اور تشخص - تحریر نمبر 393

گردے اگر 30 فیصد بھی درست کام کر رہے ہوں تو کوئی خاص مسئلہ پیدا نہیں ہوتا گردے کی خرابی سے جسم میں ایسے کیمیائی مادے جمع ہو جاتے ہیں جو ہمارے جسم کیلئے زہر کا اثر رکھتے ہیں۔ اگر ان مادوں کو خارج نہ کیا جا سکے تو خون میں ان کی سطح اتنی بڑھ جاتی ہے کہ ان کی وجہ سے بے ہوشی طاری ہو جاتی ہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu