Halal Haram Gosht Main Tameez - Tib E Nabwi Ka Ehsaan - Article No. 414

حلال و حرام گوشت کی تمیز، طب نبوی کا احسان - تحریر نمبر 414

مردار جانور کے گوشت میں موجود جراثیم انسانی معدہ ہضم نہیں کر سکتا بلندی سے گرے ہوئے، لاٹھی سے مارے ہوئے اور ٹکر کھائے ہوئے جانور کا گوشت بھی اسلام نے حرام قرار دیا ہے کیونکہ جانور جب خوف زدہ ہوتا ہے تو اس کے جسم میں ہسٹا مین پیدا ہوتی ہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu