Hawa Khoori K Fawaid - Article No. 445

ہوا خوری کے فوائد - تحریر نمبر 445

ہوا خوری سے آپ کو کیا فائدے حاصل ہوتے ہیں ؟ چہل قدمی سے آپ کا دوران خون بڑھتا ہے۔ آپ کے جسم کے ہر حصے میں اوکسی جن پہنچتی ہے۔ آپ کی طاقت وہمت میں اضافہ ہوتاہے۔ آپ کا دماغ تازہ اور آپ کی قوتِ فکر بڑھتی ہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu