Hawas KO Pursakoon Rakhain - Article No. 460

حواس کو پُر سکون کر یں، گرمی کی شدت کم ہو جائے گی - تحریر نمبر 460

کمرے میں ٹھنڈی ہوا لانے اور دھوپ کی شدت کو کمرے سے دور رکھنے کے لئے بھاری اور لہر ئیے دار پر دوں کی جگہ سیدھے سادے باریک پردوں کا استعمال کر یں۔ بھاری پردے ہوا کو روکتے ہیں اور گھٹن پیدا کرتے ہیں

Browse More Health Articles & Tips in Urdu