Kaam K Waqt Soo Jana - Article No. 452

کام کے وقت سو جانا،یہ عادت ہے یا بیماری! - تحریر نمبر 452

دفتری اوقات میں ملازم نیند کو بھگانے کیلئے چائے پیتے اور سگریٹ نوشی کرنے لگتے ہیں بہت سے لوگ دو پہر کے کھانے کے بعد سست پڑ جاتے ہیں اور ان پر نیند طاری ہونے لگتی ہے۔ اس کیفیت میں اکثر کام کرنے والے افراد نقصان بھی اٹھاتے ہیں

Browse More Health Articles & Tips in Urdu