Kaam Khayeen Lambi Umer Payeen - Article No. 386

کم کھائیں، لمبی عمر پائیں - تحریر نمبر 386

لمبی عمر اور اچھی صحت کیلئے کم کھانا آج کے دور میں تو مختلف ملکوں میں فیشن بن چکا ہے، لیکن اوکی ناوا میں تو یہ ایک قدیم روایت ہے۔ کم اور سادہ غذا، سخت محنت اور فطرت کے تقاضوں سے ہم آہنگی و توازن ان کی زندگی کا اصول رہا ہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu