Kabhi Kabhi Doodh Hazam Nahi Hota - Article No. 577

کبھی کبھی دودھ ہضم نہیں ہوتا - تحریر نمبر 577

دودھ ہضم نہ ہونے پر عام طور پر قے ، متلی، اینٹھن ہوجاتی ہے، ریاح پیدا ہوجاتی اور دست بھی آنے لگتے ہیں۔ ایسے افراد جو لیکٹیز والی غذائیں کھالیتے یا پی لیتے ہیں ان میں مذکورہ علامت آدھے گھنٹے سے لے کر دو گھنٹے بعد ظاہر ہونے لگتی ہیں

Browse More Health Articles & Tips in Urdu