Kala Motia KIya Hai? - Article No. 582

کالا موتیا کیا ہے؟ - تحریر نمبر 582

کالا موتیا (GLAUCOMA)ایک خطرناک مرض ہے، جس میں آنکھ کا قدرتی دباؤ ضرورت سے زیادہ بڑھ جاتا ہے، اگر اس مرض کی بروقت تشخیص اور علاج معالجہ نہ کیا جائے تو مریض نابینائی کا شکار ہوجاتاہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu