Khane Se Pehle Chehel Qadmi - Article No. 540

کھانے سے پہلے چہل قدمی چربی گھٹا دیتی ہے - تحریر نمبر 540

یوں تو اچھی صحت کے خواہاں ہر شخص کیلئے ضروری ہے کہ وہ روزانہ کم از کم 30منٹ کوئی ورزش باقاعدگی سے جاری رکھے ، لیکن جن دنوں تقریبات کا زور ہو، ورزش کا اہتمام ضروری ہے۔ پُر تکلف کھانوں پر مشتمل دعوت سے پہلے ضروری ہے کہ آپ ایک گھنٹہ چہل قدمی کرلیں یا

Browse More Health Articles & Tips in Urdu