Khobani - - - - Ghazayat Se Mala Mal Phal - Article No. 543

خوبانی …غذائیت سے مالامال پھل - تحریر نمبر 543

یہ یقین کیا جاتا ہے کہ خوبانی کا وطن چین ہے۔ وہاں اس سے جسم کے زہریلے مادوں کی صفائی کا کام لیا جاتا تھا۔ یہ جسم میں خون بھی پیدا کرتی ہے۔ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ اس گٹھلی دار پھل میں غذایت کے خذانے ہیں۔ اسے کھانے سے حیرت انگیز فوائد حاصل ہوتے ہیں

Browse More Health Articles & Tips in Urdu