Litchi - Munfarid Zaiyqe Ka Hamil Nafees Phal - Article No. 548

لیچی: منفرد ذائقے کا حامل نفیس و نازک پھل - تحریر نمبر 548

غذائیت بخش ‘ مزیدار اور رسیلی لیچی کو سلاد ‘ ڈیزرٹ ‘ ڈرنکس اور اسموتھیز میں شامل کرکے ان کو مزید ذائقے دار بنائیں یا لیچی کے بیج نکال کر اسے کریم چیز اور نٹس کے ساتھ ملا کر منفر ابتدائے کے طور پر سرو کریں

Browse More Health Articles & Tips in Urdu