Litchi Lazeez Or Sehat Bakhash Phal - Article No. 455

لیچی لذیذ اور صحت بخش پھل - تحریر نمبر 455

لیچی ایک عمدہ، نفیس اور صحت بخش پھل ہے۔ اس میں کیلسئیم، میگنیزیم، پوٹاشئیم، سوڈئیم، حیاتین الف، ب ، ج ، تھیا من، جست ، تانبا اور ربوفلیون پائے جاتے ہیں۔ لیچی دماغ کو طاقت دیتی ہے، مفرح و مقوی قلب ہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu