Mazzedar Jamun - Article No. 465

مزے دار جامن - تحریر نمبر 465

جامن میں7ء83 فی صد پانی، 14 فی صد کار بوہائڈریٹ،7، فی صد پروٹین اور3ء فی صد چکنائی ہوتی ہے۔ جامن میں شکر، معدنی نمکیات اور حیاتین الف اور ج بھی خوب ہوتے ہیں

Browse More Health Articles & Tips in Urdu