Mirgi - Article No. 317

مرگی - تحریر نمبر 317

اس مرض میں مبتلا مریض کو کچھ بھی یاد نہیں رہتا عام طور پر یہ دیکھا گیا ہے کہ یہ مرض بھی موروثی ہوتاہے۔ جیسے کہ بلڈ پریشر ، شوگر، کیونکہ اگر خاندان کے کسی فرد کو یہ مرض پہلے سے لاحق ہے یا تھا۔ تو دیگر افراد خانہ کو بھی یہ لاحق ہو سکتا ہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu