Moringa Aik Kaseer Ul Maqasid Karishmati Pooda - Article No. 484

”مورنگا “ایک کثیر المقاصد کرشماتی پودا - تحریر نمبر 484

تحقیق سے یہ بات ثابت ہے کہ مورنگاکے پتوں میں دودھ سے دو گنا زیادہ پروٹین اور چار گنا زیادہ کیلشیم ، گاجر سے چار گنا زیادہ وٹامن A،سنگترے سے سات گنا زیادہ وٹامنC، کیلے سے تین گنا زیادہ پوٹاشیم اور دہی سے دو گنا زیادہ پروٹین پائی جاتی ہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu