Motapa Insaan Ka Azli Dushman - Article No. 476

موٹاپا انسان کا ازلی دشمن - تحریر نمبر 476

زیادہ تر ہماری خوراک پروٹین پر مشتمل ہے۔ پروٹین ہمیں METABOLISM میں عمل دیتی ہے۔ جو چربی جلانے کا عمل ہے۔ جن اشیاء کو ذیل میں دی گئی ڈائیٹ میں دکھایا گیا ہے ان میں زیادہ مقدار پروٹین کی ہے۔ کیونکہ یہ چربی ختم کرنے کی باکمال صلاحیت رکھتی ہیں

Browse More Weight Loss