Motapa Or Sartaan Ka Khatra - Article No. 420

مٹاپا اور سرطان کا خطرہ - تحریر نمبر 420

وزن بڑھنے سے صرف ذیا بیطس اور دل کے امراض ہی لا حق نہیں ہوتے، بلکہ مٹاپا سر طان کا پیش خیمہ بھی ہو سکتاہے۔ لوگوں کا وزن جس قدر بڑھتا ہے ان کے لئے بھی بعض قسم کے سرطان کا خطرہ بھی اسی قدر بڑھ جاتا ہے

Browse More Weight Loss