Motapa Or Sartan - Article No. 454

مٹاپا اور سرطان - تحریر نمبر 454

ایک حالیہ تحقیق سے اندازہ ہوتاہے کہ سرطان کا خطرہ کم کرنے کے لئے وزن کو قابو میں رکھنا، ورزش کرنا اور صحت بخش غذا کھانا نہایت اہم ہیں نیز یہ کہ جس قدر جلد آپ ان باتوں پر عمل کر یں گے اسی قدر فائدہ اٹھائیں گے

Browse More Weight Loss