Mualij Ka Intekhab Soch Samjh Kar Kijye - Article No. 556

معالج کا انتخاب سوچ سمجھ کر کیجئے! - تحریر نمبر 556

ہمارے ہاں بدقسمتی سے مریضوں کے مقابلے میں تربیت یافتہ طبی عملے کی بڑی کمی ہے۔ نتیجتاًایک معالج کو بہت زیادہ مرضوں کا علاج کرنا پڑتا ہے۔ یہ صورتحال ہسپتالوں میں بھی ہے۔اور گلی محلوں میں قائم کلینکس پر بھی

Browse More Health Articles & Tips in Urdu