Phaloon Ka Shehzada - Anaar - Article No. 524

پھلوں کا شہزادہ…انار - تحریر نمبر 524

قرآن نے اسے جنت کا میوہ قرار دے کر تین مختلف مقامات پر اس کا ذکر فرمایا۔انبیاء کرام میں اس کی پسندیدگی اس تاریخی حوالے سے معلوم ہوئی ہے کہ جب حضرت سلیمان نے اپنا تخت اور ہیکل تیار کئے تو اس میں انار کا ڈیزائن بنوایا

Browse More Health Articles & Tips in Urdu