Ramzan Or Tark E Tombacoo NOshi - Article No. 332

رمضان المبارک اور ترکِ تمبا کونوشی - تحریر نمبر 332

تمباکونوشی پھیپھڑوں کے سرطان کی سب سے بڑی وجہ ہے، پاکستان میں ایک لاکھ افراد تمباکونوشی کی لت میں مبتلا ہیں افطار اور سحر کے وقت مضبوط قوتِ ارادی کے تحت تمباکونوشی سے اجتناب کر یں تو رمضان کی برکتوں سے اس موذی نشہ سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے چھٹکارہ عین ممکن ہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu