SandWich Khaye Jaan Banaye - Article No. 191

سیڈوچ کھائیے جان بنائیے - تحریر نمبر 191

اگر سینڈوچ میں چکن تکا اور آم کی چٹنی کی فلنگ ہوتو یہ آپ کو چاق و چوبند بنادے گا وجہ یہ ہے کہ مرغ کی پروٹین (لحمیہ) دماغ میں‌ وہ کیمیکل پیدا کرتی ہے جو ہمیں‌ چاق و چوبند رکھتا ہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu