Seene Ki Jalan - Article No. 448

سینے کی جلن - تحریر نمبر 448

سینے کی جلن اکثر و بیشتر بد ہضمی کا سبب بن جاتی ہے۔ غذا کی نالی کے نچلے حصے کا والو جب ذرا ڈھیلا ہو جاتا ہے تو معدے کے تیزابی مادے بہ کر واپس نرخرے کی طرف چلے جاتے ہیں اور ان کی تیزابیت حلق میں پہنچ کرجلن اور درد کا باعث بنتی ہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu