Sehat K Safeed Dushman - Article No. 391

صحت کے سفید دشمن - تحریر نمبر 391

جدید دور کے صنعت کار کو صار فین کے جسم وجان کی خیریت مطلوب نہیں ! روٹی ، اناج اور شکر جیسی غذاؤں کو اگر ریفائنڈ حالت میں لا کر وائٹ بریڈ، وائٹ شو گر اور پالش شدہ چاول کی شکل میں کھایا جائے تو یہ معدے میں تیزابیٹ پیدا کر دیتی ہیں

Browse More Health Articles & Tips in Urdu