Shajar Kari Muheem - Article No. 314

شجر کاری مہم - تحریر نمبر 314

اسلام ہمارے دل میں درختوں سے لگاؤ کا جذبہ پیدا کرتا ہے۔ آنحضرت ﷺ کا شجر کاری کو صدقہ جاریہ قرار دینا اور دوران جنگ میں ثمر دار اور سایہ دار درختوں کو کاٹنے کی ممانعت، یہ ساری باتیں ہمیں درختوں سے محبت کرنا سکھاتی ہیں

Browse More Health Articles & Tips in Urdu