Surma - Article No. 199

سُرمہ - تحریر نمبر 199

سُرمہ۔۔۔آنکھوں کے لئے بے ضرور اور مفید سُرمے کا استعمال کرنے سے آنکھیں صاف، ٹھنڈی ،گردوغباراور بیکٹیریا سے محفوظ رکھتی ہے ہمیشہ ایسے سرمے کا انتخاب کریں جو صاف ستھرا، باریک پسا ہوا اور کنکر سے پاک ہو تاکہ آنکھوں‌ میں‌ لگانے سے رطوبت پیدا نہ ہو

Browse More Health Articles & Tips in Urdu