Tap E Diq - Article No. 518

تپ دِق - تحریر نمبر 518

دنیا بھر کے لئے ایک چیلنج ٹی بی ایک مہلک بیماری ہے جو ایک خاص قسم کے جراثیم مائکوبیکٹریم ٹیوبرکلوسس سے پیدا ہوتی ہے۔یہ مرض چھوت کی بیماریوں میں سے ایک ہے۔ اس سے مریض کا دفاعی نظام بہت کمزور ہو جاتا ہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu