Tarbooz Khawaas O Awam Main Maqbool - Article No. 529

تربوز خواص و عوام میں مقبول پھل - تحریر نمبر 529

تربوز کی خریداری کرتے ہوئے ایسے تربوز کا انتخاب کریں جس کے چھلکے کی رنگت گہری اور ہموار ہو، ایسے تربوز کو خریدنے سے گریز کریں جس کی اوپری جلد مرجھائی ہوئی، گودا نرم، ریشے دار اور زردی مائل رنگت کا حامل ہو

Browse More Health Articles & Tips in Urdu