Warzish Se BloodPressure Main Kaami - Article No. 340

ورزش سے بلڈ پریشر میں کمی - تحریر نمبر 340

رپورٹوں سے ثابت ہو رہا ہے کہ روزانہ ڈیڑھ گھنٹے کی یوگاورزشوں سے خون میں مضرِ قلب کو لیسٹرول کی سطح کم ہونے کے علاوہ بلڈ پریشر اور ذیابیطس کا مرض بھی قابو میں آجاتا ہے،1 سال تک یہ ورزشیں کرنیوالے افراد ذیابیطس سے نجات پا جاتے ہیں

Browse More Blood Pressure