Wazan Ghatana Asaan Nahi - Article No. 546

وزن گھٹانا آسان کام نہیں - تحریر نمبر 546

تحقیق سے معلوم ہوا کہ ایک شکمی ہارمون جس کا نام GHRELINہے، بھوک لگانے والے ہارمون کو تحریک دینے لگتا ہے اور اس طرح اس کی مقدار میں 20فیصد اضافہ ہوجاتاہے۔ اس کے علاوہ دوسرے ہارمونز جو بھوک اور ہضم و جذب کے نظام سے تعلق رکھتے ہیں

Browse More Health Articles & Tips in Urdu