Galy Ki Khaarsh - Article No. 1159

Galy Ki Khaarsh

گلے کی خراش - تحریر نمبر 1159

۔پھل کھانے کے فوراً بعد پانی نہیں پینا

جمعرات 12 اکتوبر 2017

گلے کی خراش
۱۔بیری کی چھال135 گرام انار کی چھال 35 گرام ایک لیٹر پانی میں ابال لیں اور چھان لیضں اور اس پانی سے روز دن میں دو رتین بار کلی کریں۔
۲۔پھل کھانے کے فوراً بعد پانی نہیں پینا چاہیے ورنہ گلے میں خراش ہوجائے گی۔

Browse More Ghiza Aur Sehat