Sar Ki Khushki - Article No. 1168

Sar Ki Khushki

سر کی خشکی - تحریر نمبر 1168

اس پانی کو اچھی طرح سر کے بالوں کی جڑوں میں لگائیں

جمعہ 13 اکتوبر 2017

سر کی خشکی
کسی برتن میں اتنا پانی لیں کہ آپ کے بالوں میں لگ جائے اس پانی میں چند قطرے ڈیٹول ڈال دیں پھر اس پانی کو اچھی طرح سر کے بالوں کی جڑوں میں لگائیں اور دس منٹ کے بعد سادہ پانی سے سردھولیں سر کی خشکی ختم ہوجائے گی

Browse More Ghiza Aur Sehat