Hath Ki Garift Main Posheda Sehat Ka Raaz - Article No. 791
ہاتھ کی گرفت میں پوشیدہ صحت کا راز - تحریر نمبر 791
ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی انسان کو دل کا دورہ پڑنے، سٹروک ہونے یا کم عمر میں انتقال کر جانے کے بارے میں معلومات انسان کی ہتھیلی میں موجود ہیں۔یہ تحقیق لینسٹ میں شائع کی گئی ہے
منگل 13 اکتوبر 2015
(جاری ہے)
لیکن جن کی گرفت زیادہ تیزی سے کمزور پڑتی ہے ان کی صحت کو خطرہ ہے۔
نئی تحقیق کے مطابق 20 سال کی خواتین کے ہاتھ کی گرفت سے 75 پاوٴنڈکا وزن پڑتا ہے جبکہ یہ وزن 70 سال میں 53 پاوٴنڈ رہ جاتا ہے۔ اس کے مقابلے میں 20 سالہ مرد 119 پاوٴنڈ کا وزن ڈال سکتے ہیں جبکہ 70 سال میں یہ 85 پاوٴڈ رہ جاتا ہے۔14 ممالک میں کی جانے والی تحقیق سے سامنے آیا ہے کہ گرفت کے زور میں 11 پاوٴنڈ کی کمی ہونے پر جلد انتقال ہونے کے امکانات 16 فیصد بڑھ جاتے ہیں۔ اسی طرح جان لیوا دل کا دورہ پڑنے کے امکانات 17 فیصد اور سٹروک ہونے کے امکانات 9 فیصد بڑھ جاتے ہیں۔عام طور پر ڈاکٹر دل کا دورہ پڑنے یا سٹروک کے امکانات جاننے کے لئے مریضوں سے سوال نامہ پر کراتے ہیں جس میں ان کی عمر، تمباکو نوشی کرتے ہیں یا نہیں، موٹاپا، کولیسٹرول، بلڈ پریشر، کہاں رہائش ہے اور خاندان میں بیماری ہے یا نہیں جیسے سوال پوچھے جاتے ہیں۔Browse More Healthart
ہم زیادہ کیوں سوئیں
Hum Ziada Kyun Soyen
ماہِ صیام اور ذیابیطس
Mah E Siyam Aur Ziabetus
روزہ اور صحت
Roza Aur Sehat
بدلتا موسم اداس کیوں کر دیتا ہے
Badalta Mausam Udaas Kyun Kar Deta Hai
فاقہ کرنا متعدد بیماریوں کے خلاف مفید قرار
Faqa Karna Mutadid Bimariyon Ke Khilaf Mufeed Qarar
پیٹ کے السر کی نشاندہی سانس کے ذریعے
Stomach Ulcer Ki Nishandahi Saans Ke Zariye
ٹھنڈے پانی سے نہانے کے صحت بخش فوائد
Thande Pani Se Nahane Ke Sehat Bakhsh Fawaid
چکر
Chakkar
یوکلپٹس کا تیل مختلف مسائل کا آسان حل
Eucalyptus Ka Tail Mukhtalif Masail Ka Aasan Hal
ٹانگ کی اینٹھن کا علاج
Tang Ki Enthan Ka Ilaj
سموگ سے محفوظ رہیے
Smog Se Mehfooz Rahiye
دردِ شقیقہ اور عام سر درد
Dard E Shaqiqa Aur Aam Sar Dard