ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیو کے خاتمے کی مہم کا آغاز

ہفتہ 20 جون 2009 15:56

ڈی آئی خان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جون ۔2009ء) ڈیرہ اسماعیل خان میں تین رووزہ پولیو مہم شروع ہوگئی ہے،ضلع ناظم حاجی عبد الرئوف نے بچوں کوپولیو کے قطرے پلاکر مہم کا آغاز کیا۔

(جاری ہے)

پولیو مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹرمظفرکنڈی ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹرقمر اورڈاکٹرعارف محمود نے بتایاکہ پاکستان دنیا بھر میں پولیوکیسز کے حوالے سے چوتھے نمبر پرہے جبکہ صوبہ سرحد میں پولیو کے پانچ مریض ہیں۔

متعلقہ عنوان :