ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا دماغی معائنہ کیا جائے گا

منگل 30 جون 2009 11:32

نیو یارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔30جون 2009 ء) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو عدالت میں پیش کئے جانے سے قبل ان کی دماغی معائنہ کیا جائے گا۔ جس کے بعد یہ پتہ لگایا جائے گا کہ عافئیہ صدیقی عدالتی کارروائی میں شامل ہو سکتی ہیں یا نہیں۔

(جاری ہے)

عافیہ صدیقی کو دما غی معائنہ کے لئیے نیو یارک سے ٹیکساس منتقل کر دیا گیا تھا۔جہاں ان کا دماغی معائنہ متوقع ہے ۔واشنگٹن میں موجود پاکستان کے سفارتکار فاخر حسین کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت کیس کی تمام کارروائیوں پر نظر رکھے ہوئے ہے اور عافیہ صدیقی کو قانونی حق دلانے کے لئے کوشاں ہیں۔

متعلقہ عنوان :