لاہور میں دو منزلہ عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک‘ 4زخمی

پیر 30 اکتوبر 2006 15:20

لاہور (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین30اکتوبر2006 ) لاہور میں 2 منزلہ عمارت گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز لاہور کے علاقے شاہدرہ میں 2 منزلہ عمارت گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کوہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

عینی شاہدین کے مطابق عمارت انتہائی بوسیدہ تھی اور انتظامیہ نے اسے خالی کرنے کی ہدایت کی تھی تاہم اس میں رہائش پذیر خاندان نے خالی کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ عمارت کے ملبے تلے تقریباً 8 افراد دبے ہوئے ہیں جنہیں مقامی افراد نکال رہے ہیں تاہم ان میں سے 2 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی