چشمہ ایٹمی بجلی گھر فنی خرابی کے باعث بند

ہفتہ 1 اگست 2009 13:46

میانوالی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔01اگست 2009 ء) میانوالی میں چشمہ ایٹمی بجلی گھر فنی خرابی کے باعث بند کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے قومی گرڈ اسٹیشن کوتین سو میگاواٹ بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :