لاہور ہائی کورٹ کے19 برطرف ججز کا اجلاس، ذوالفقار بخاری ترجمان مقرر

جمعرات 20 اگست 2009 11:10

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔20اگست 2009 ء) لاہور میں ہائیکورٹ کے برطرف ہونے والے انیس ججز کا اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ کی جانب سے ججز کی برطرفی کے خلاف اپیل کرنے کافیصلہ کیاگیا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں برطرف ہونے والے ایک جج ذوالفقار بخاری کو گروپ کاترجمان مقرر کیاگیا ہے جو میڈیا سے متعلق امور کے ذمہ دار ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :