چنیوٹ‘ شہبازشریف کی شوگر ملز کا چینی 40 روپے کلو فروخت کرنے کا اعلان

بدھ 26 اگست 2009 16:17

چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اگست ۔2009ء) چنیوٹ کے عوام کے لئے شہبازشریف کا رمضان تحفہ‘ رمضان شوگر ملز بھوانہ جوکہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں برادران شہباز شریف کی ذاتی ملز ہے نے اعلان کیا ہے کہ چنیوٹ میں جتنی چینی رمضان بازار میں فروخت ہو گی وہ رمضان شوگر ملزم بھوانہ 40 روپے فی کلو کے حساب سے مہیا کرے گی۔

متعلقہ عنوان :