وزیراعظم گیلانی نے شوگر پالیسی بنانے کی ہدایت کر دی

بدھ 16 ستمبر 2009 15:42

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 ستمبر ۔2009ء) وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے ملک میں چینی کی دستیابی اور قیمتوں میں استحکام کیلئے شوگر پالیسی بنانے کی ہدایت کردی۔

(جاری ہے)

یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ وفاقی وزرا پر مشتمل کمیٹی ایکشن پلان تجویز کرے۔وزیر اعظم نے وفاقی کمیٹی کو چینی کی قیمتوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے حتمی فیصلے کو مدنظررکھتے ہوئے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔