Live Updates

ایم کیو ایم متوسط طبقےکی نمائندہ جماعت ہے، عمران خان

جمعرات 17 ستمبر 2009 20:59

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر۔2009ء) تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے کہاہے کہ متحدہ قومی موومنٹ متوسط طبقے کے نمائندہ جماعت ہے اس لحاظ سے ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی میں زیادہ مطابقت ہونی چا ہئے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے پروگرام انسائٹ ود جاوید ملک میں گفتگو کرتےہوئے انہوں نے کہاکہ ایم کیو ایم اگر تشدد کو خیر باد کہ دے تو پاکستان بھر میں اسے پذیرائی مل سکتی ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات