صدر زرداری کی پاکستان میں کوئی شوگر مل نہیں، فرح ناز اصفہانی

جمعہ 25 ستمبر 2009 17:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔25ستمبر۔2009ء) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی میڈیا ایڈوائزر نے نیب کی رپورٹ کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدرزرداری کی پاکستان میں کوئی شوگر مل نہیں ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے ایک بیا ن میں کہا کہ نواز شریف اور مشرف کی احتساب مشینیں بھی پی پی کے شریک چئیرمین اور صدرآصف زرداری کا کسی شوگر مل سے تعلق ثابت نہیں کرسکی تھیں، فرح ناز اصفہانی نے چینی کے بحران پرنیب کی رپورٹ کومسترد کردیا۔

متعلقہ عنوان :