میرانشاہ کے علاقوں میں کرفیو کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا‘اشیاء خوردو نوش کی قلت

منگل 29 ستمبر 2009 12:22

میرانشاہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔29ستمبر 2009 ء) شمالی وزیرستان کے میرانشاہ کے ڈاکٹرزاکیم ہسپتال‘ کالونی چیک پوسٹ‘ فلائنگ کوچ اڈہ اور دتہ خیل تحصیل پر دوسرے دن بھی غیر معینہ مدت تک کرفیو نافذ ہے جس کی وجہ سے علاقے کے مکین محصور‘عورتوں بچوں اور مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا- علاقے میں اشیاء خوردو نوش کی شدید قلت پیدا ہو چکی ہے-

متعلقہ عنوان :