شوگر ملزمالکان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست

پیر 5 اکتوبر 2009 12:40

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔05اکتوبر 2009 ء) لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر صنعت میاں منظور وٹو، چیف سیکرٹری پنجاب اور شوگر ملز عہدیداروں کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست کی سماعت جاری ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مذکورہ افراد بیرون ملک فرار ہوسکتے ہیں۔ اس موقعے پر عدالت سے توہین عدالت سے متعلق ریکارڈ بھی طلب کرلیا۔

متعلقہ عنوان :