لاہور،قائداعظم انڈسٹریل سٹیٹ کا ڈینگی و ائر س سے بچا ؤ کیلئے صنعتی زون میں قائم تما م فیکٹریوں ا و ر کا ر خانوں میں سپرے

پیر 6 نومبر 2006 15:43

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6نومبر۔2006ء) قائداعظم انڈسٹریل سٹیٹ کوٹ لکھپت کی انتظامیہ نے ڈینگی و ائر س سے بچا ؤ کیلئے صنعتی زون میں قائم تما م فیکٹریوں ا و ر کا ر خانوں میں سپرے کرو ا یا ۔

(جاری ہے)

سپرے پر آنیوالے تما م اخرا جات قائد اعظم ا نڈسٹریل سٹیٹ نے خود بر داشت کئے اورقائد اعظم انڈسٹریل سٹیٹ پنجا ب کا پہلا صنعتی زون ہے جہاں ڈینگی و ا ئر س سے بچا ؤ کیلئے سپرے کرو ایا گیا ہے تاکہ فیکٹر یو ں ا ور کارخا نوں میں کا م کر نے و ا لے مزدور اس موذی مر ض سے بچ سکیں ۔

صنعتی زون کے چیئر مین میاں نعما ن کبیر کی ہد ا یت پر صفا ئی کے نظا م کو بھی مزید بہتر بنا دیا گیا ہے ا س سلسلے میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے شعبے کو موثر بنا یا گیا ہے اور صفائی کے عملہ کو ہدا یت کی گئی ہے کہ فیکٹر یو ں اور کارخانوں کے با ہر کوڑاکرکٹ ا ورگندگی جمع نہ ہونے پائے ۔

متعلقہ عنوان :