ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے لیے سپرے کرنے کامطالبہ

بدھ 8 نومبر 2006 12:56

پنڈی بھٹیاں(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین08نومبر2006 ) پنڈی بھٹیاں کے شہریوں نے تحصیل کونسل پنڈی بھٹیاں سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈینگی وائرس سے بچاؤ کوپیش نظررکھتے ہوئے نالیوں نالوں کوڑاکرکٹ کلبوں کے ڈھیروں پرسپرے کابندوبست کیا جائے اورصحت وصفائی کے نظام کی بہتری کے لیے اقدامات کیے جائیں اورلوگوں کوبھی گھروں میں سپرے کروانے کا شعوردیاجائے۔

متعلقہ عنوان :